Latest National, International, Sports & Business News

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

شہباز شریف کے وکیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، جس پر آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.