اسلام آباد:
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کرلینے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹیوں کی سفارشات کی روشنی میں حکومت سازی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.