ممبئی:
بالی ووڈ انڈسٹری میں سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان نے اپنی ڈیبیو فلم کے لیے باقائدہ تربیت لینا شروع کردی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن ملہوترا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم میں اداکارہریتھک روشن کے ہمراہ ڈیبیوکرنے والی سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان نے باقائدہ طورپرتربیت لینا شروع کردی ہے۔
تبصرے بند ہیں.