معروف گلوکار جسٹنن بیبر نے مداح کو لہولہان کردیا

گلوکار جسٹن بیبراسپین کے شہر بارسلونا میں کنسرٹ  کے لیے جارہے تھے کہ مداح  نے گاڑی میں ہاتھ ڈال کر انہیں چھونے کی کوشش کی جس پر گلوکار نے نوجوان کو زور دار مکا رسید کردیا جس سے اس کا ہونٹ پھٹ گیا اور منہ سے تیزی سے خون جاری ہوگیا تاہم وہاں موجود افراد کی جانب سے پورے واقعے کی ویڈیو بنائی گئی ہے  جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.