عالیہ بھٹ کا جیون ساتھی کیسا ہونا چاہئے ؟

ممبئی: 

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ جیون ساتھی کا خوبصورت ہو نا یا نا ہونا میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔

عالیہ بھٹ فلموں میں اداکاری کے علاوہ اپنے افیئرز کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں اور اب تک کئی اداکاروں کے ساتھ ان کے افیئرز رہے ہیں جس میں شاہد کپورسمیت دیگر شامل ہیں جب کہ اداکارہ کا نوجوان اداکار سدھارتھ کے ساتھ بھی طویل عرصے تک معاشقہ رہا اور معاملہ شادی تک بھی پہنچ گیا تھا لیکن دونوں کے درمیان  اختلافات کے باعث علیحدگی ہوگئی تاہم اب اداکارہ نے اپنی زندگی کے ہمسفر سے متعلق بتا کر سب کو چونکا دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.