ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ تصویر نے سب کو حیران کردیا

ممبئی: 

سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے بچن کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا ۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا شمارفلم نگری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے  یہی نہیں بلکہ وہ اپنی خوبصورتی کے باعث 1994 میں مس ورلڈ کا اعزاز بھی اپنے نام کرچکی ہیں  لیکن اب ان کی بغیر میک اپ کی تصاویرنے سب کو حیران کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.