Latest National, International, Sports & Business News

بلوچستان کا اگلے مالی سال کا بجٹ سولہ جون کو پیش کیا جائے گا

کوئٹہ )بلوچستان کا اگلے مالی سال کا بجٹ سولہ جون کو پیش کیا جائے گا ، تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا امکان ہے۔

بلوچستان اسمبلی کے ذرائع کے مطابق مالی سال دو ہزار پندرہ ، سولہ کا بجٹ 240 ارب روپے خسارے کا ہوگا ۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ تعلیم اور صحت کو بھی ترجحات میں شامل کیا گیا ہے ۔ بجٹ کی حتمی منظوری اسمبلی اجلاس سے قبل صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.