Latest National, International, Sports & Business News

پہلا ون ڈے:سری لنکا کا 17 رنز پر ایک آئوٹ ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

مبنٹوٹا ()سری لنکا اور پاکستان درمیان پہلا ون ڈے بارش کے باعث روک دیا گیا ، اس وقت تک آئی لینڈرز نے ایک وکٹ پر 17 رنز بنائے۔

ہمبنٹوٹا میں جاری سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ سری لنکن ٹیم کو 16 رنز پر پہلا نقصان ہوا جب اوپنر تلکا رتنے دلشان 6 رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند کی ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ سکور 17 رنز پر پہنچا تو بارش ہو گئی اور کھیل روکنا پڑا ۔ اس سے پہلے بھی بارش کے باعث کھیل آدھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا تھا۔ –

تبصرے بند ہیں.