آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑی ایک بار پھر نظر انداز

اکستان کو نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیلنے کی دعوت دینے والے بھارتی بورڈ کے میگا انٹرنیشنل ایونٹ آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کر دیا گیا۔

نئی دہلی:() انڈین پریمئیر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی بولی کے لیے 233 بھارتی اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں ایک بار پھر پاکستانی پلئیرز کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستانی کرکٹرز کو اس سے پہلے بھی آئی پی ایل میں شرکت کرنے سے محروم رکھا گیا تھ

تبصرے بند ہیں.