فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کی ٹرافی اپنے سفر کی طرف رواں دواں

فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کی ٹرافی اپنے سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پیرو میں عالمی کپ کی ٹرافی کا شاندار استقبال کیا۔

برازیل:() فٹبال کے عالمی کپ کے لیے برازیل پہنچنے والی ٹرافی کا سفر جاری ہے۔ ٹرافی پیرو کے شہر Lima پہنچی تو وہاں کے صدر (Ollanta Humala) نے گرینڈ ایونٹ کی ٹرافی کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر خاتون اول Nadine Heredia بھی بہت پُرجوش نظر آئیں۔ فٹبال کھلاڑیوں نے ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔ اٹھارہ قیراط سونے سے بنائی گئی ورلڈ کپ ٹرافی کا آئندہ پڑاؤ Ecuador میں ہو گا۔

تبصرے بند ہیں.