کراچی اسٹاک مارکیٹ میں دس روز کی تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں اکتیس پوائنٹ کی کمی ہوئی۔
کراچی: () مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چھبیس ہزار نو سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ مندی میں تبدیل ہو گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار سات سو تیس پوائنٹس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر چھتیس کروڑ انچاس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
تبصرے بند ہیں.