ہنڈرڈ انڈیکس 115 پوائنٹ اضافے سے 26488 پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چار سو اٹھاسی پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

کراچی: (\) کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کا آغاز اتار چڑھاؤ سے ہوا۔ ٹیکسٹائل اور سیمنٹ سیکٹر میں سرگرمی دیکھی گئی تاہم پی آئی اے میں فروخت کا دباؤ رہا۔ اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پندرہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ مجموعی طور پر چوبیس کروڑ چوالیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.