Latest National, International, Sports & Business News

ورلڈ بنک نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے فوری اقدامات تجویز کر دیئے

ورلڈ بنک نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے فوری اقدامات تجویز کر دیئے۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو اولیت دینے کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد: () ورلڈ بنک کے مطابق توانائی کے شعبے میں بہتری جی ڈی پی کا ڈیرھ سے دو فیصد کا اضافہ ممکن ہے۔ اس کے علاوہ محاصل کے نظام میں بہتری لانے حکومتی اداروں میں نئی روح پھونکنے کی تجویز دی ہے۔ علاقائی معاملات میں قومی ایجنڈے کو آگے بڑھانے انسانی ترقی، گورننس اور احتساب کے عمل میں بہتری لانے پر زور دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.