Latest National, International, Sports & Business News

اعصام اور روہن بھوپنا سڈنی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل

اک بھارت ٹینس جوڑی اعصام الحق اور روہن بھوپنا نے سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

سڈنی:() سڈنی میں جاری اوپن ٹینس ڈبلز کے کواٹر فائنل مقابلوں میں پاک بھارت جوڑی اعصام الحق اور روہن بھوپنا کا سامنا ٹریٹ ہوئے اور ڈومینک انگلوٹ سے ہوا۔ ایک گھنٹے 32 منٹ اور 8 سیکنڈ کے دلچسپ مقابلے کے بعد پاک بھارت جوڑی نے حریف ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ فاتح ٹیم کی کامیابی کا اسکور چھ سات، سات چھ، اور دس تین رہا۔

تبصرے بند ہیں.