Latest National, International, Sports & Business News

بزنس ایکسپریس ٹرین کو نجی شعبے سے واپس لینے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ نے نجی شعبے میں چلنے والی ٹرین بزنس ایکسپریس کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

لاہور: ) ذرائع کے مطابق بزنس ٹرین انتظامیہ کے ذمے ستر کروڑ روپے سے زائد واجب الادا ہیں۔ جس کی ادائیگی میں بار بار تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے ٹرین واپس لیکر خود چلائے گی اور اس حوالے سے انتظامیہ نے ڈائریکٹر لیگل ریلوے کو قانونی کاروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

تبصرے بند ہیں.