کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلے سیشن میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ملا جلا رجحان رہا۔ پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں دو پوائنٹ کمی ہوئی۔

کراچی: () کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے شیئرز میں خریداری دیکھی گئی۔ پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار تین سو سڑسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بارہ کروڑ چونتیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.