Latest National, International, Sports & Business News

دسمبر میں مہنگائی کی شرح دہرے ہندسے میں رہنے کا امکان

دسمبر کے دوران بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح دوہرے ہندسے میں رہنے کا امکان ہے۔

لاہور: () ایک رپورٹ کے مطابق دسمبر کے دوران افراط زر کی شرح دس اعشاریہ چار فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کے اختتام پر مہنگائی میں اضافے کی شرح ہدف سے زائد دوہرے ہندسے میں رہنے کی توقع ہے۔ مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے اختتام پر افراط زر کی شرح دس اعشاریہ دو فیصد رہنے کی توقع ہے۔

تبصرے بند ہیں.