پاکستان پر اپنی شرائط لاگو نہیں کیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاکستان مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ پاکستان پر اپنی شرائط لاگو نہیں کیں جن پالیسیوں کی حمایت کی گئی وہ حکومت نے خود پیش کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن کا مزید کہنا تھا کہ نجکاری توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے تجاویز حکومت نے دیں۔ پاکستان امریکہ کی طرح بھاری بجٹ خسارہ برداشت نہیں کر سکتا، توانائی پر دی جانیوالی سبسڈی سے امیروں کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر اپنی شرائط پیش نہیں کیں۔

تبصرے بند ہیں.