Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس میں 41 پوائنٹ کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

کراچی: () کاروبار کے آغاز میں تیزی رہی اور کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار چار سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے یہ سطح برقرار نہ رہ سکی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکتالیس پوائنٹ اضافے سے پچیس ہزار دو سو اٹھانوے پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر تیس کروڑ تہتر لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.