کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 25 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے اوپر بند ہوا۔

کراچی: () کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا جی ایس پی اسٹیٹس کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر میں خریداری دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ننانوے پوائنٹ اضافے سے پچیس ہزار 72 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیئس کروڑ 80 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.