یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں جی ایس پی پروگرام پر غور جاری ہے کئی ممالک کی مخالفت کے باوجود پاکستان اور دیگر ممالک کو جی ایس پی کا درجہ مل سکتا ہے۔
برسلز: ) ذرائع کے مطابق جی ایس پی درجے پر حتمی فیصلہ تین سے چار دن تک متوقع ہے۔ فرانس، پرتگال، بلغاریہ، پولینڈ اور بیلجیم سمیت اکیس فیصد سے زائد ممالک پاکستان کو جی ایس پی کا درجہ دینے کے مخالف ہیں۔ برطانیہ ،جرمنی، اسپین، اٹلی اور ہالینڈ سمیت بیالیس فیصد سے زائد یورپی یونین کے ممبران پاکستان کے حامی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.