Latest National, International, Sports & Business News

آئی ایم ایف کو دسمبر میں 31 کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں

دسمبر میں جہاں پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط ملنے کی توقع ہے وہیں پراکتیس کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں بھی کرنی ہے۔

اسلام آباد: () عالمی مالیاتی ادارے کے شیڈول کے مطابق دسمبر میں پاکستان قرض کی مزید تین قسطیں ادا کرے گا۔ سترہ دسمبر کو پانچ کروڑ 72 لاکھ ڈالر، ستائیس دسمبر کو سترہ کروڑ ستتر لاکھ جبکہ اکتیس دسمبر کو دس کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کی جائے گی۔ دسمبر کے دوران آئی ایم ایف کو مجموعی طور پر اکتیس کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.