اپریل دو ہزار تیرہ میں پٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں بلتریب چونتیس اور سترہ فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل دوہزار تیرہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مجموعی طور پر گیارہ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ سترہ لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔ فرنس آئل کی کھپت میں پانچ فیصد کمی کے ساتھ سات لاکھ ٹن رہی ۔ رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ایک کرور اٹھاون لاکھ ٹن رہی
تبصرے بند ہیں.