Latest National, International, Sports & Business News

آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کہتے ہیں بحری راستے کی بندش تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جلد مشرق وسطی کا دورہ کریں گے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ ثالثی کرنے والے پاکستانی نمائندوں سے ملاقات کریں گے، عمان اور ایران بھی جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.