شئیر کریں لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ انعامی بانڈز شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.