14 سالہ لڑکی کا شوق خطرناک اژدھے پالنا، ویڈیو وائرل

جکارتہ(نیٹ نیوز) دنیا بھر کی اکثریت سانپوں سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہے اور ان سے ڈرتی ہے تاہم انڈونیشیا میں ایک 14 سالہ بچی نے سب کو حیران کر دیا۔ یہ بچی اژدھے پالنے کے خطرناک شوق رکھتی ہے۔آج ہم آپ کو ایسی ہی بچی کے بارے میں بتائیں گے جسے بڑے اور خطرناک اژدھے پالنے کا شوق ہے اور اس بچی کے پاس ایک نہیں بلکہ 6 بڑے اژدھے ہیں۔انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ چھلوا اسما کمال کے پاس 6 بڑے اور خطرناک اژدھے ہیں اور یہ ان سے بے حد محبت کرتی ہے اور ان کے ساتھ کھیلتی بھی ہے۔

تبصرے بند ہیں.