یمن: صنعا میں کار بم دھماکہ، 28 افراد ہلاک

حملے میں حوثی رہنماوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ 

صنعا: () یمن کے دارالحکومت صنعا میں کار بم دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حملے میں حوثی رہنماوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.