Latest National, International, Sports & Business News

یایا ٹورے نے ایوارڈ جیتنے کی ہیٹرک مکمل کر لی

مانچسٹر سٹی اور آئیوری کوسٹ کے سٹار فٹبالر یایا ٹورے نے افریقن پلئیر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیتنے کی ہیٹرک مکمل کر لی۔

نائیجریا:() افریقن فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سالانہ ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔ آئیوری کوسٹ ٹیم کے مڈ فیلڈر یایا ٹورے سال دو ہزار تیرہ کے بہترین پلئیر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے بعد ٹورے نے ٹائٹلز کی ہیٹرک مکمل کی۔ ان سے پہلے مانچسٹر سٹی کے جان اوبی میکل اور آئیو ورین ڈڈیر ڈروگبا بھی ٹائٹلز کی ہیٹرک کر چکے ہیں۔ اس موقع پر ٹورے کا کہنا تھا کہ انہیں مسلسل تیسری بار اعزاز جیتنے پر فخر ہے اور وہ خود کو بہت زیادہ خوش قسمت سمجھتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.