اسلام آباد:لسبیلہ ہیلی کاپٹرواقعے میں پاک فوج کے شہداءکیخلاف سوشل میڈیامہم کا معاملہ،سوشل میڈیامہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ،تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گھناﺅنی مہم چلانے والوں سے تفتیش کے نتیجے میں ان کے سرپرستوں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایاجائے گا،تفتیشی اداروں کی جانب سے اس مہم کے کرداروں کےخلاف تحقیقات جاری،شہداءکیخلاف سوشل میڈیامہم میں کچھ بھارتی اکاﺅنٹس بھی استعمال کئے گئے۔
تبصرے بند ہیں.