ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار 228 کی ریکارڈ سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل 8 ویں روز تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا۔ انڈیکس 36 ہزار 228 کی ریکارڈ سطح پر بند

کراچی:) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ بینکنگ اور پاور سیکٹر میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ مجموعی طور پر سینتیس کروڑ چھپن لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

 

تبصرے بند ہیں.