ہنڈرڈ انڈیکس 280 پوائنٹس کمی سے 29069 پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو 80 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کراچی: () اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی۔ آئل اور بنکنگ سیکٹر میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ ٹیکسٹائل کے شعبے میں نمایاں سرگرمی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار انہتر پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر انتیس کروڑ اٹہتر لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.