ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو نوے پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی رہی، تاہم ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گرنے سے بچ گیا۔

کراچی: ) مارکیٹ کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ رہا۔ فنانشل سروسز ، بنکنگ اور پاور سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تین سو نوے پوائنٹس کی کمی سے چھبیس ہزار تین پوائنٹ پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر انیس کروڑ اکیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.