ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو 80 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز مندی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو 80 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کراچی: () مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار پانچ سو چھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکیس کروڑ پچپن لاکھ شیئرز کا ، کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.