ہانگ کانگ نے افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کیلئے کوالیفائی کر لیا

افغانستان پلے آف میچ میں عمان کو ہرا کر میگا ایونٹ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

ڈبلن: () افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان سنسی خیز میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو اکسٹھ رنز سکور کیے۔ نوریز منگل نے ففٹی بنائی۔ ہانگ کانگ نے پانچ وکٹوں پر ہدف حاصل کر کے ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے افغانستان کو پلے آف میچ میں عمان کو ہرانا ہو گا۔

 

تبصرے بند ہیں.