ہالی ووڈ اداکاروں کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

لاس اینجلس: آسکرایوارڈ کی تقریب قریب آتے ہی شوبز کی دنیا میں شاندار خدمات انجام دینے والوں کو لاس اینجلس میں اعزازی آسکر سے نوازا گیا۔نجلینا جولی ،انجلینا لانسبری ،سٹیف مارٹن اور اطالوی کاسٹیوم ڈیزانئر ہیرو توسی کو اعزازی آسکر دینے کی تقریب میں شوبز سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان چاروں فنکاروں کو فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی آسکر ایوارڈ دیے گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.