Latest National, International, Sports & Business News

گومل یونیورسٹی میں قائم مقام وی سی کی تعیناتی خلاف قانون قرار

عدالتی فیصلے کے بعد گومل اور زرعی یونیورسٹی میں اثاثوں کی تقسیم پھررک گئی

پشاور ہائیکورٹ نےگومل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مسرور الٰہی بابرکے جاری کردہ تمام احکامات معطل کردیے۔

عدالتی فیصلے کے بعد گومل اور زرعی یونیورسٹی میں اثاثوں کی تقسیم پھررک گئی۔

گورنرخیبر پختونخوا نے کچھ روز قبل وائس چانسلر افتخار احمد کو جبری رخصت پربھیجا اور زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مسرور الٰہی کو گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کااضافی چارج دیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.