اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے مسلط کئے جانے والے امپورٹڈ کرائم منسٹر اور اسکے مجرم حواریوں کا جتھا اپنی کرپشن اور منی لانڈرنگ بچانے کیلئے مافیاز کے سے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں تو گواہان اور تفتیش کاروں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.