Latest National, International, Sports & Business News

گلوکارہ شبنم مجید اوران کے صاحبزادے مومن علی نے اکٹھے پرفارم کر کے سماںباندھ دیا

مومن علی نے پہلی بار اپنی والدہ کے ساتھ کسی شومیں پرفارمنس دی ،شرکاء کی جانب سے بھرپور داد دی گئی

لاہور(شوبزڈیسک)نامور گلوکارہ شبنم مجید اوران کے صاحبزادے مومن علی نے نجی ٹی وی کے شومیں اکٹھے پرفارم کر کے سماںباندھ دیا۔مومن علی نے پہلی بار اپنی والدہ کے ساتھ کسی شومیں پرفارمنس دی جس پر انہیں بھرپور داددی گئی ۔ ’’شوبزسپیشل ‘‘میں شبنم مجید نے اپنے صاحبزادے مومن علی کے ہمراہشرکت کی اوردونوں نے اکٹھے پرفارمنس دی جس پر انہیں بہت سراہا گیا ۔مومن علی الحمراہال میں بھی لائیوپرفارمنس دے چکے ہیں لیکن اپنی والدہ کے ساتھ ان کی یہ پہلی پرفارمنس تھی۔ شو کے میزبان شکیل زاہد تھے۔

تبصرے بند ہیں.