گزشتہ مالی سال ترسیلات زر کا حجم 15 ارب 83 کروڑ ڈالر رہا

گزشتہ مالی سال تارکین وطن پاکستانیوں کی ترسیلات میں تیرہ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ حجم پندرہ ارب تراسی کروڑ ڈالر رہا۔

کراچی: () اسٹیٹ بنک کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے دوران ترسیلات زر پچھلے مالی سال سے ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر زائد رہی۔ مالی سال کے دوران سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے چار ارب، 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئی جس کے بعد عرب امارات ، امریکا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ ترسیلات زرپاکستانی بھجوائی۔ –

تبصرے بند ہیں.