اتوار کے روز کینیڈا کے صوبے سسکاچُون میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے تھے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت دو بھائیوں ڈیمیئن سینڈرسن اورمائلز سینڈرسن کے ناموں سے کی گئی تھی جو واقعے کے بعد فوراً فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
پولیس مشتبہ دو بھائیوں کو تلاش کررہی تھی کے آج ملزم ڈیمیئن سینڈرسن کی لاش ایک مکان کےقریب سے ملی۔
پولیس اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈیمیئن سینڈرسن کے جسم پر زخموں کے نشانات موجود ہیں تاہم اس بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے جبک مشتبہ دوسرا بھائی مائلز سینڈرسن اب بھی مفرور ہے
تبصرے بند ہیں.