کیا شان مسعود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کی ہوم سیریز کا حصہ ہونگے؟

اسی حوالے سے شائقین کرکٹ کچھ کھلاڑیوں کے لیے کافی فکر مند ہیں کہ آیا انہیں قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا یا نہیں جن میں بیٹر شان مسعود سرِ فہرست ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین بائیں ہاتھ کے اوپنر بیٹر شان مسعود کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

کچھ ٹوئٹس ملاحظہ کیجیے:

 سید یحییٰ حسینی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں یکطرفہ شکست کےبعد بھی پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی آنکھوں پر بندھی پٹی نا کھل سکی، کپتان بابر اعظم اور  وکٹ کیپر محمد رضوان ورلڈ کپ اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہیں۔

تبصرے بند ہیں.