Latest National, International, Sports & Business News

کھاد کی ملکی پیداوار بڑھ گئی

دو ہزار تیرہ کے دوران کھاد کی ملکی پیداوار بڑھ گئی۔ یوریا میں 6 فیصد جبکہ ڈی اے پی میں 4 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ہوا۔ 2013ء میں یوریا پیداوار 6 فیصد اضافے سے 44 لاکھ ٹن رہی۔

اسلام آباد: ( گزشتہ سال دو ہزار تیرہ کے دوران ملک میں یوریا کی پیداوار چوالیس لاکھ چھ ہزار ٹن رہی۔ نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق اس دوران ڈی اے پی کی پیداوار چھ لاکھ پچہتر ہزار ٹن رہی۔ گزشتہ سال یوریا کی فروخت میں بائیس فیصد اضافے سے حجم اٹھاون لاکھ انسٹھ ہزار ٹن رہی۔

تبصرے بند ہیں.