کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ کے ایس ای ہنڈٖرڈ انڈیکس 26 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

کراچی: () کراچی سٹاک مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ بینکنگ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ پی آئی اے میں فروخت کا دباؤ برقرار رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 12 پوائنٹ اضافے سے 26 ہزار 607 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اڑتیس کروڑ 80 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا

تبصرے بند ہیں.