کھاد کی ملکی پیداوار بڑھ گئی

اسلام آباد: دو ہزار تیرہ کے دوران کھاد کی ملکی پیداوار بڑھ گئی۔ یوریا میں 6 فیصد جبکہ ڈی اے پی میں 4 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ہوا۔ 2013 میں یوریا پیداوار 6 فیصد اضافے سے 44 لاکھ ٹن رہی۔ گزشتہ سال دو ہزار تیرہ کے دوران ملک میں یوریا کی پیداوار چوالیس لاکھ چھ ہزار ٹن رہی۔ نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق اس دوران ڈی اے پی کی پیداوار چھ لاکھ پچہتر ہزار ٹن رہی۔ گزشتہ سال یوریا کی فروخت میں بائیس فیصد اضافے سے حجم اٹھاون لاکھ انسٹھ ہزار ٹن رہی۔

تبصرے بند ہیں.