کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی ٹیم زیادہ دباو میں ہو گی،وسیم اکرم

کراچی……..پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی ٹیم زیادہ دباؤ میں ہوگی،ان کا ایسا کہنا تھا جیو کے سیگمنٹ ’’سوئنگ کا سلطان‘‘ میں۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز احمد نے ثابت کردیا ہے کہ پچاس اوورز تک بیٹنگ کرسکتے ہیں،وہ لمبی اننگز کھیل سکتے ہیں،حارث سہیل کو اٹیکنگ گیم کھیلنے کی ضرورت ہے ۔

تبصرے بند ہیں.