Latest National, International, Sports & Business News

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کے معزول وائس چانسلر پر 50 کروڑ ریال سے زائد کی بدعنوانی کا الزام

بدعنوانی کیس میں یونیورسٹی کے دیگر افراد بھی ملوث ہیں، سعودی اینٹی کرپشن اتھارٹی

سعودی اینٹی کرپشن اتھارٹی کے مطابق معزول وائس چانسلر کنگ عبدالعزیزیو نیورسٹی 50کروڑ ریال سے زیادہ کی مبینہ بدعنوانی میں ملوث ہیں۔

اتھارٹی کے مطابق بدعنوانی کیس میں یونیورسٹی کے دیگر افراد بھی ملوث ہیں، متعلقہ ادارے تمام مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.