کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے”کے کلیے کواپنانا ہوگا، وزیر اطلاعات شبلی فراز

ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے”کے کلیے کواپنانا ہوگا۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے”کے کلیے کواپنانا ہوگا۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں،ہجوم نہیں،ایمان ،اتحاد، ،نظم وضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔

تبصرے بند ہیں.