کراچی سٹاک میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 31 ہزار 349 پواٹنس عبور کر گی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ ، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ اکتیس ہزار تین سو پچاس پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں خریداری ریکارڈٖ کی گئی ۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ساڑھے چار سو پوائنٹس سے زائد اضافے سے اکتیس ہزار تین سو پچانوے پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ –

تبصرے بند ہیں.