کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا تاہم موجودہ سال میں ایک روز میں ہونے والے سب سے زیادہ شیئرز کے کاروبار کا، ریکارڈ بن گیا۔

کراچی: () مارکیٹ میں مجموعی طور پر باون کروڑ چھیانوے لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جو سال دو ہزار چودہ میں ایک روز کے دوران ہونے والے کاروبار کی بلند ترین سطح ہے۔ بینکنگ اور پاور سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو سات پوائنٹ کمی سے انتیس ہزار تین سو پچاس پوائنٹس پر بند ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.