کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند سطح کا ایک اور ریکارڈ

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈٰیکس پہلی مرتبہ چھتیس ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

کراچی: () کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو انہتر پوائنٹس اضافے سے چھتیس ہزار چھپن پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پینسٹھ کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

 

تبصرے بند ہیں.